غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیل کا فوجی حملہ

SHARE:

اسرائیلی ڈیفنس فورس [آئی ڈی ایف] نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ڈی ایف نے کل اتوار کواسرائیل کی طرف راکٹ داغے جانے کے جواب میں غزہ کی پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر حملہ کیا




اسرائیلی ڈیفنس فورس [آئی ڈی ایف] نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ڈی ایف نے کل اتوار کواسرائیل کی طرف راکٹ داغے جانے کے جواب میں غزہ کی پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔ آئی ڈی ایف نے ٹویٹ کیا ہے کہ  "آج شام کے اوائل میں اسرائیل پر فائر کیے گئے ۳ راکٹوں کے جواب میں ، ہماری فضائیہ نے  غزہ میں حماس کے زیرزمین دہشت گردی کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا۔ ہم  اسکے لئے حماس کو ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔" آئی ڈی ایف نے غزہ سے اسرائیل پر داغے گئے دو راکٹوں کی اطلاع کے بعد ، ٹویٹ کیا کہ "آج دوسری بار اسرائیل پر غزہ سے راکٹ داغا گیا۔ آئرن ڈوم فضائی دفاعی نظام نے اسے کامیابی سے روک لیا۔
اسرائیلی ڈیفنس فورس [آئی ڈی ایف] نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ڈی ایف نے کل اتوار کواسرائیل کی طرف راکٹ داغے جانے کے جواب میں غزہ کی پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔
آئی ڈی ایف نے ٹویٹ کیا ہے کہ  "آج شام کے اوائل میں اسرائیل پر فائر کیے گئے ۳ راکٹوں کے جواب میں ، ہماری فضائیہ نے  غزہ میں حماس کے زیرزمین دہشت گردی کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا۔ ہم  اسکے لئے حماس کو ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔"
آئی ڈی ایف نے غزہ سے اسرائیل پر داغے گئے دو راکٹوں کی اطلاع کے بعد ، ٹویٹ کیا کہ "آج دوسری بار اسرائیل پر غزہ سے راکٹ داغا گیا۔ آئرن ڈوم فضائی دفاعی نظام نے اسے کامیابی سے روک لیا۔"
اسرائیل مغربی کنارے کے اطراف کے ارد گرد کے علاقوں میں غیر قانونی بستیوں پر اپنی خود مختاری بڑھانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ دوسری طرف  حماس اور فتح نے اس ہفتے کے شروع میں اعلان کیا تھا کہ ان کا مشترکہ مقصد ۱۹۶۷ میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں اور یروشلم کو اپنا دارالحکومت بنانے کے طور پر مکمل خودمختاری کے ساتھ ایک فلسطینی ریاست تشکیل دینا تھا۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسلاک کے منصوبے کو ترک کریں اور متصادم جماعتوں سے بین الاقوامی برادری کی تائید سے بات چیت  کی اپیل کی ہے۔ حماس نے جون کے آخر میں کہا تھا کہ وہ اسرائیل کے ذریعہ مغربی کنارے کے کچھ حصوں کو الحاق کرنے کو فلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ پر محمول کرے گا
Source: inquilab.com

COMMENTS

Name

Andhra Pradesh,7,Ansari,3,Arunachal Pradesh,1,Bengaluru,1,Bihar,4,BJP,17,Breaking News,2,Bunkar,1,Business,1,CBSE,4,Chennai,3,Chhattisgarh,2,Congress,5,Corruption,1,Covid19,3,Crime,3,Dalit,1,Defence,1,Delhi,2,DIKSHA,1,Education,16,Employment News,1,Featured,3,Gorakhpur,1,Great Leaders,5,Gujarat,1,Handicraft,1,Handloom,3,Haryana,1,HBSE,1,I Love My India,1,India,5,Initiatives,1,Inspiration,6,Israel,3,Issues,20,Jammu,1,Julaha,1,Kanpur,1,Karnataka,6,Kerala,2,Kolkata,1,Ladakh,1,Literature,8,Madhya Pradesh,2,Maharashtra,5,Manipur,1,Narendra Modi,6,National,32,National Handloom Day,3,Nepal,1,News,90,Odisha,1,Orissa,2,Palestine,3,Pasmanda,6,Politics,30,Priyanka Gandhi Vadra,2,Punjab,1,Rahul Gandhi,1,Rajasthan,2,Results,5,Schemes,5,Social Media,1,Tamilnadu,4,Tripura,1,Unheard Voices,1,UP Vidhan Sabha Elections 2022,2,Urdu,3,Uttar Pradesh,35,Uttarakhand,2,Varanasi,5,WBBSE,1,Weaver,7,Weaver community,39,Weavers,74,West Bengal,3,World News,11,Yogi Adityanath,1,
ltr
item
Indian Weaver Community : غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیل کا فوجی حملہ
غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیل کا فوجی حملہ
اسرائیلی ڈیفنس فورس [آئی ڈی ایف] نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ڈی ایف نے کل اتوار کواسرائیل کی طرف راکٹ داغے جانے کے جواب میں غزہ کی پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر حملہ کیا
https://1.bp.blogspot.com/-VBV8anJy7AM/XwK0XOZwgwI/AAAAAAAAAO0/Qp4Vmz9Sqr88ynwdRcBjvQICc4k9XY9BQCNcBGAsYHQ/s320/gaza.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-VBV8anJy7AM/XwK0XOZwgwI/AAAAAAAAAO0/Qp4Vmz9Sqr88ynwdRcBjvQICc4k9XY9BQCNcBGAsYHQ/s72-c/gaza.jpg
Indian Weaver Community
https://www.weaver.co.in/2020/07/Israel-attacks-hamas-in-gaza.html
https://www.weaver.co.in/
https://www.weaver.co.in/
https://www.weaver.co.in/2020/07/Israel-attacks-hamas-in-gaza.html
true
230750452047820164
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy